21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت 28اگست 2019ء کو عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقا د کیا گیا جس میں
مدنی کورسز کے ذمّہ داران اور معلمین اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ حاجی
سید ابراہیم عطاری نے ”نیکی کی دعوت کی اہمیت“پرسنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کو نکات دئیے۔(رپورٹ:محمد احمد سیالوی عطاری مدنی، نگرانِ معاون مجلس کورسز)