دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ برائے تاجران کے تحت بنگلہ دیش کومیلا زون  میں ایک دکان پر مدنی حلقہ ہوا جس میں تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ زون نگران نے سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا۔