19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت بنگلہ دیش کے شہر کومیلازون
میں ایک اسلامی بھائی کے گھر پر مدنی حلقے کا سلسلہ ہواجس میں مختلف شخصیات نے
شرکت کی۔ مبلغِ دعوت ِاسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔مدنی حلقے کے اختتام پر صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا گیا۔