21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت یوگینڈ کے شہر کوبوکو
کی ویسٹ کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ارویٰ ڈویژن کے ذیلی ذمہ داران سمیت ڈویژن مشاورت نے شرکت کی۔
اس
دوران نگرانِ کابینہ شاہد منظور عطاری نے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے مزید بہتری لانے کے حوالے شرکا کی تربیت اور حوصلہ افزائی کی۔
اس مدنی مشورے میں شریک ذمہ داران نے دینی کاموں
کو بڑھانے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)