18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
14ستمبر2021ءبروزمنگل
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کا عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی سے بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں منعقد ہونے والےمدنی کورسز اور کورسز
میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں کی تعداد پر گفتگو ہوئی نیز مسائل کے حل کے لئے
اہم نکات پر بات کی گئی۔
اس مشورے میں نگران
ِشعبہ محمد طارق عطاری،اراکینِ ِشعبہ ، ریجن ذمہ داران اور ریجن جزوقتی ذمہ داران
شریک تھے۔
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی فضیل رضا عطاری نے تربیت کرتے ہوئے مدنی
کورسز اور اعتکاف کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔اس کے علاوہ ریجن و زون ذمہ داران کے
شیڈول اور دیگر چیزوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ (رپوٹ: محمد احمد سیالوی عطاری
رکن شعبہ مدنی کورسز، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)