عالمی مدنی مرکز میں 63دن کا تربیتی کورس

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 3جنوری 2020ءکو عالمی مدنی کز فیضانِ مدینہ کراچی میں 63دن کا تربیتی کورس جاری ہے۔ دورانِ کورس عاشقانِ رسول نے نماز تہجد اداکی اور قراٰن پاک کی تلاوت کی۔ (رپورٹ:محمداحمد عطاری، رکن مجلس کورسز)