18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جوہر
ٹاؤن لاہور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدرسۃُ
المدینہ بالغان کے قاری صاحبان کا مدنی مشورہ
Wed, 30 Nov , 2022
1 year ago
29
نومبر 2022ء کو جوہر ٹاؤن لاہور میں قائم
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے شعبہ مدرسۃُ المدینہ بالغان کے قاری صاحبان کا مدنی مشورہ
فرمایا۔
مدنی
مشورے میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور قاری صاحبان سے سابقہ دینی کاموں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے انہیں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے۔ آخر میں رکنِ شوریٰ نے آئندہ کے لئے اہداف دیتے ہوئے انہیں ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے
اور کروانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )