18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز پنجاب کے شہر لاہور میں قائم فیضان
مدینہ جوہر ٹاؤن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن شوریٰ حاجی یعفور
رضا عطاری ، حاجی محمد اسلم عطاری اور لاہور ڈویژن کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
اس
موقع پر نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
لیا اور دینی کاموں میں مزید کامیابی کے لئے بھر پور حصہ ملانے کا ذہن دیا ۔ مدنی
مشورے کے اختتام پر ذمہ داران نے نگران پاکستان مشاورت سے ملاقاتیں بھی کیں ۔ (کانٹینٹ
: محمد مصطفیٰ انیس)