دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت 23 دسمبر 2019 ء بروزپیر  کومدنی مرکزفیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔اس موقع پرمجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے بستے بڑھانے،پرانے بستوں کو مضبوط کرنے،مریضوں سے حسنِ اخلاق سے پیش آنے اور 12مدنی کاموں پر کلام ہوا۔ (رپورٹ:مشرف علی عطاری، رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ زون)