اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم  کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کے ڈویژن ٹنڈو جام میں شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام جوہر اسکول میں ون ڈے سیشن کاانعقادہوا جس میں اسکول کی پرنسپل ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔

ذمہ داراسلامی نے A night journey (واقعہ معراج) کےموضوع پربیان کیا اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور کتاب ِفیضان نماز کے مطالعے کاذہن دیاجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔