20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گلستانِ
جوھر کابینہ ڈویژن بھٹائی آباد بمقام جوہر
اسکوائر میں دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی
دورہ کے زیر اہتمام 11 نومبر بروز جمعرات کو کابینہ تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے درمیان مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار
اسلامی بہن نے ٹیلی تھون اور نفلی روزوں کی ترغیب دلائی اور کارکردگی وقت پر جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔