پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے نگران برمنگھم ریجن یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے جامعۃ المدینہ مونٹریال ، کینیڈا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عمارت کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

حاجی فضیل عطاری نے ذمہ داران سے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی اور مدنی پھول بیان کرتے ہوئے دعافرمائی۔

اس موقع پر نگران کینیڈا دعوت اسلامی محمد عابد عطاری بھی موجود تھے۔