18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہرٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ
المدینہ بوائز لاہور ڈویژن کے ناظمین نے شرکت کی۔
رکنِ
شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نےمستقبل میں مزید آگے بڑھنے اور شعبے کے اہداف کو
مکمل کرنے پر گفتگو کی۔ اس کے علاوہ رکن
شوریٰ نے مئی 2023ء کو ماہ مدنی قافلہ کے طور پر منانے کے حوالے سے اہداف دیئے۔