پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جامعۃ المدینہ برمنگھم  پارٹ ٹائم کے طلبہ کے درمیان دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا ۔

دینی حلقے میں طلبہ کو بیعت اور مرشد کی اہمیت کے بارے میں بتایا گیا اور انہیں امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا مرید بننے کا ذہن دیا گیا۔