20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی
انعامات کے تحت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لالیاں کی جامع مسجد غوثیہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں
مدرسۃ المدینہ کےطلبہ واساتذہ کرام نے شرکت کی۔ نگران چنیوٹ کابینہ نے ”صفائی“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا
عطاری، دفتر ذمّہ دار مجلس کارکردگی)