18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے تحت 23 دسمبر 2019ء بروز پیر
شریف بفلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی، کی جامع مسجد نوری میں مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے لائیو سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ کے طلباء نے
شرکت کی۔اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے مسافر کی نماز سے متعلق احکامات بیان
فرمائےاور طلبہ کو نمازوں کی پابندی کرنےکا
ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد احمد ضیاء
عطاری، شعبہ کارکردگی ذمہ دار)