18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک آفس جلال پور پیر والا
ضلع ملتان میں مدنی حلقے کا اہتمام
Mon, 17 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے تحت
14فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک آفس جلال پور پیر والا
ضلع ملتان میں مدنی حلقے کا اہتمام کیا
گیا جس میں ویٹرنری ڈاکٹرز اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ ریجن ملتان
مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز نے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالہ فیضانِ جمعہ سے درس دیا۔