18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جوہرٹاؤن
لاہور میں ناظمِ جدول او ر ڈویژن مشاورت کے
ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 20 Jan , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے تحت 19جنوری 2020 ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ للبنین کے
ناظم جدول اور جامعۃ المدینہ کے متعلقہ
ڈویژن مشاورت کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ زون حاجی عبد الرشید عطاری نے اہم امور پر کلام کیا۔