18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل
آباد میں مجلس جدول و جائزہ کے مفتشین کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران پاکستان
انتظامی کابینہ حاجی محمدشاہد عطاری نے ان عاشقان رسول کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات دئیے نیز شعبے کے کاموں کے حوالے سے آئندہ کے اہداف بھی طے
کئے۔