دعوت اسلامی  کی مجلس مدنی کورسز کے تحت 19 جنوری 2020ء اسلام آباد زون جامع مسجد نتھے والا کہروڑ پکا ضلع لودھراں میں مدنی کورسز(7 دن کا فیضان نماز کورس اور اصلاح اعمال کورس) ہوئے جن میں دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی بستہ ذمہ داران وہاڑی زون اور بہاولپور زون کے مختلف کابینہ بورے والا,وہاڑی ,لودھراں , بہاولپور, بہاولنگر اور چشتیاں سے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی حافظ محمد طاہر عطاری معلم مجلس مدنی کورسز نےدرست مخارج سے قرآن پاک پڑھنے کی اہمیت بتاتے ہوئے عملی طریقہ بھی سکھایا۔ (رپورٹ۔محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی کورسز)