9 جنوری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آباد G-11 میں مدنی مشورہ ہوا جس میں I.C.Tاسلام آباد صوبائی مشاورت اور راولپنڈی ڈویژن مشاورت کے نگران اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔ رکن شوریٰ نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں دینی کاموں کو مزید بڑھانےکا ذہن دیا۔ مدنی مشورے میں آئندہ کے اہداف بھی طے کئے گئے۔