18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسلام آباد میں قائم دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ G11 میں عمرہ تربیتی اجتماع ہوا جس میں مجلسِ حج و عمرہ کےICT اور راولپنڈی کے ڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے عمرے کے احکام اور حاضری مدینہ کے آداب بیان کئے نیز دورانِ تربیت نگرانِ مجلس حج و عمرہ قاری شوکت عطاری نے بھی ادائیگی عمرہ کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)