21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت یکم اکتوبر2019ء کومدنی مرکز فیضان مدینہ G11 اسلام آباد میں رکن شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری کے والدِ مرحوم کےایصالِ
ثواب کے لئے قراٰن خوانی کا اہتمام کیا
گیا جس میں امامت کورس کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔ علاوہ ازیں قراٰن خوانی کے بعد فاتحہ خوانی اور دعا کا سلسلہ بھی ہوا جس میں مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور بلندیِ درجات کے
لئے دعائیں کی گئیں۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
معاون نگرانِ مجلس مدنی کورسز)