19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت یکم اکتوبر2019ء کومدنی مرکز فیضان مدینہ G11 اسلام آباد میں اصلاح اعمال کورس کا سلسلہ ہوا جس میں امامت کورس کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔ معلمِ کورس نے ”تکبر“ کے موضوع پر
سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ”خود کو افضل سمجھنے“ کے نقصانات سے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ:
محمداحمد سیالوی عطاری مدنی، معاون نگرانِ مجلس مدنی کورسز)