21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
27 ستمبر2019ء کو مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ G11 اسلام آباد میں 7 دن کے اصلاحِ اعمال کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں
امامت کورس کے طلبۂ کرام نے شرکت کی ۔معلمِ کوس نے غصہ اور آنکھوں کا قفل مدینہ
کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو غصہ، حسد، بغض وکینہ، بدگمانی، غیبت، بخل اور ریاکاری جیسے ہلاک کردینے والے امراض کے متعلق آگاہی فراہم کی اور ان سے بچنے
کے نکات بیان کئے۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،
معاون نگرانِ مجلس مدنی کورسز)