9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				سینئر صحافی ایڈیٹر
روزنامہ مشرق اشرف سہیل کے والد مرحوم کے لئے ایصال ثواب اجتماع
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 13 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							میڈیا ڈیپارٹمنٹ
لاہور ریجن کے تحت09 جولائی 2021ء بروز جمعہ کو  فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں سینئر صحافی ایڈیٹر روزنامہ مشرق اشرف سہیل کے والد مرحوم کے
لئے ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔
ایصال ثواب
اجتماع میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن لاہور ریجن کے نگران الحاج یعفور
رضا عطاری صاحب نے بیان فرمایا۔ آخر میں صحافیوں نے رکن شوریٰ سے ملاقات کی سعادت
حاصل کی۔ اس موقع پر رکن لاہور ریجن ذمہ دار محمد عثمان عطاری بھی ساتھ موجود تھے۔(رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	