21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران شوریٰ کی بندہ آچے میں حضرت شیخ عبد الرؤف
علیہ الرحمہ کے مزار پر حاضری
Mon, 13 Feb , 2023
1 year ago
دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے نگران ویلز یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری اور
دیگر ذمہ داران کے ہمراہ انڈونیشیا (Indonesia) کے
سٹی بندہ آچے (Banda
Aceh) میں ساحل سمندر پر واقع حضرت
سیدنا شیخ عبد الرؤف بن علی الفانصوری شیہ کوالا رحمۃُ اللہِ
علیہ
کے مزار شریف پر حاضری دی۔
نگران
شوریٰ نے صاحب مزار کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کا سلسلہ ہوا۔