21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12
نومبر 2022ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جنوبی کوریا کے سٹی انچیون (Incheon) میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی سطح کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو مدنی قافلے میں سفر کرنے، رسالہ اعمال
کا عامل بننے اور پابندی کے ساتھ ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔