15 اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان  میں سات دن کے 12 مدنی کام کورس (جس میں میلسی،خانیوال اور ملتان میں جاری امامت کورس کے طلبۂ کرام نے شرکت کررہے ہیں) اس کورس میں نگران خانیوال کابینہ نے 12 مدنی کاموں کی اہمیت سے متعلق شرکا کو آگاہی فراہم کی اور ان کی تربیت کی۔(رپورٹ، محمداحمد سیالوی عطاری مدنی معاون نگرانِ مجلس کورسز)