شہر چٹا گانگ میں ” اجتماعِ میلاد و صبحِ بہاراں
“کا انعقاد، خلیفہ امیرِ اہلسنت کا خصوصی بیان ہوگا
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش کے شہر چٹا
گانگ میں ایک عظیم الشان ” اجتماعِ میلاد و صبحِ بہاراں “کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں خلیفہ امیرِ اہل سنت مولانا حاجی عبید
رضا عطاری مدنی مدظلہ العالی بالخصوص سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
یہ عظیم الشان اجتماع 25 اگست 2026ء بروز منگل جمعیت
الفلاح جامع مسجد گراؤنڈ (واسا موڑ، چٹا گانگ ، بنگلہ دیش) میں منعقد ہوگاجس کی تفصیلات درج ذیل ہے:
٭تاریخ:25
اگست 2026ء بروز منگل۔
٭مقام: جمعیت الفلاح جامع مسجد گراؤنڈ، واسا موڑ، چٹگرام، بنگلہ
دیش۔
٭اجتماع کا آغاز: رات 10:26 ٭بیان: رات 2:00 بجے (مولانا حاجی
عبید رضا عطاری مدنی مدظلہ العالی)۔
٭براہِ راست نشریات: یہ عظیم الشان اجتماع
مدنی چینل بنگلہ (Madani Channel
Bangla) اور مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مدظلہ العالی کے آفیشل یوٹیوب و فیس بک پیجز
پر لائیو دکھایا جائے گا۔
Dawateislami