20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ اسلام آباد میں آئی ٹی ذمہ دار اسلام آباد
ریجن، ودیگر چند اہم اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Sat, 10 Apr , 2021
3 years ago
5 اپریل
2021ء بروز منگل مدنی مرکز فیضان مدینہ جی11 اسلام آباد میں آئی
ٹی ذمہ دار اسلام آباد ریجن و دیگر چند اہم اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورےمیں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقارالمدینہ عطاری نے
شرکا کی تنظیمی تربیت فرمائی۔
اس موقع پراسلام آباد اور
دعوت اسلامی کے آفیشل UAN نمبر کے متعلق اور دیگر تنظیمی امور پر باہم
تبادلہ خیال ہوا ۔ (رپورٹ: محمد شعیب رضا عطاری دفتر ذمہ دار رکن شوریٰ و
نگران اسلام آباد ریجن)