گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدرآباد میں ہونے والے  63 دن کے مدنی تربیتی کورس کے اختتام پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نےشرکا اسلامی بھائیوں کو دیگر کورسز اور مدنی کام کرنے کے حوالے سے ذہن سازی کی۔جس پر اسلامی بھائیوں نے مختلف (قاعدہ و ناظرہ معلم کورس کرنے، مدرس کورس کرنے، ذمہ داریاں قبول کرنے ) نیتیں کیں۔ (رپورٹ:محمداحمدسیالوی عطاری، رکن مجلس مدنی کورسز)