18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ڈاکٹرزکے تحت 31 دسمبر
2019 ء بروز منگل نگرانِ مجلس نےآفندی ٹاؤن
حیدرآباد کے مجلس ڈاکٹرز کے ڈیژون ذمہ دار کے ہمراہ حیدرآبا میں میمن اسپتال کا
دورہ کیا اور وہاں کے ایڈ من سے ملاقات
کی، دورانِ ملاقات دعوت اسلامی کا مقصد اور اس کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم
کیں اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔جبکہ
حاجرہ اسپتال میں بھی ایکسرے کلینک کے
اسٹاف سے ملاقات اور نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا۔(محمد اکرم عطاری،
ڈاکٹرز مجلس حیدرآباد زون و میرپورخاص زون ذمہ دار)