21 شوال المکرم, 1446 ہجری
Frankfurt میں ہونے والے ہیم ٹیکسٹائل ایگزیبیشن میں کاروباری حضرات سے
ملاقات
Fri, 19 Jan , 2024
1 year ago
یورپی ملک جرمنی کے شہر Frankfurt میں ہونے والے ہیم ٹیکسٹائل ایگزیبیشن
میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری کی مختلف
کاروباری حضرات سے ملاقات ہوئی۔