دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت گزشتہ روز  ہزاراہ زون کے بستہ ذمہ داران کا فیضان مدینہ ہری پور میں دہرائی اجتماع ہوا جس میں تعویذات عطاریہ کی دہرائی کروائی گئی مزید کچھ وظائف بھی سکھائے گئے۔ نگران مجلس نے مریضوں سے بات چیت کرنے کے حوالے سے تربیت فرمائی اور مجلس مدنی بہاروں کے ذمہ داران کا تقرر فرمایا ۔

واضح رہے! اس موقع پر نگران مجلس نے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا جس میں شرکا کو مدنی عطیات بکس رکھنے اور مجلس کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد جنید عطاری مدنی رکن مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ )