20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ معاونت
برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت24 جون 2024ء کو حکیم ابراہیم والی مسجد
جلال پور پیروالا ضلع ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں تحصیل نگران اور ڈسٹرکٹ نگران سمیت ڈسٹرکٹ معاونت ذمہ دار نے
شرکت کی ۔
نگران شعبہ غلام
الیاس عطاری نے مدنی مشور ہ میں فیضان صحابیات کے قیام اور ہفتہ وار اجتماعات
بڑھانے سمیت کراچی 3 دن محرم میں محارم کو اجتماع میں شرکت کرنے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے حاضرین کو مدنی قاعدہ
کورس کروانے کا ہدف دیا جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:شعیب
احمد)