22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ
گرلز (معلمات) کے درمیان حاجی شاہد عطاری کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان
Fri, 25 Jun , 2021
3 years ago
23 جون بروز بدھ2021 کو نگران پاکستان مشاورت
و رکن شوری حاجی شاہد عطاری نے فیضان مدینہ فیصل آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے جامعۃ المدینہ گرلز (معلمات) کے درمیان بیان فرمایا ۔ بیان میں فیضان مدینہ فیصل آباد میں موجود 12ماہ کے مدنی قافلے کے شرکا نے بالمشافہ اس بیان میں
شرکت کی سعادت حاصل کی۔