20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت 5 مارچ2020ء بروز جمعرات
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ، مدینہ ٹاؤن فیصل
آباد میں مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر پاکستان مجلس کورسزواعتکاف کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے 1441ھ کے اعتکاف کی تیاری
کے متعلق بات چیک کی۔ اجلاس میں یہ طے ہوا کہ ہمارا یہ ہدف ہے کہ 12 ہزار مقامات پر اعتکاف کروا ئے جائیں گے ۔(رپورٹ: محمد احمدسیالوی عطاری، رکن مجلس مدنی کورسز )