19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ کورسز کےتحت9ستمبر2019ءکو
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں 63 دن کے تربیتی کورس اور اصلاحِ اعمال کورس کے
شرکا کے درمیان رکن شوریٰ حاجی فضیل رضاعطاری نے سنّتوں بھرا بیا ن کیا اور
شرکا کو اخلاقی تربیت کے متعلق نکات دئیے۔