دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی فضیل رضا عطاری نے عارف والا میں نگران مجلس مدنی کورسز و اعتکاف محمد طارق عطاری کی رہائش گاہ جاکر عیادت کی۔ رکن شوریٰ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔