22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی امین عطاری دینی کاموں کے لئے کولمبو اور ساؤتھ کوریا کے دورہ پر روانہ
Mon, 31 Jul , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی ترقی اور ملک و
بیرونِ ملک میں ہونے والے دینی و فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین
عطاری آج مؤرخہ 31 جولائی 2023ء کو سری
لنکا کےشہر کولمبو روانہ ہوچکے ہیں۔
معلومات کے مطابق رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری
کولمبو میں دینی کاموں میں شمولیت کے بعد 02اگست
2023ء بروز بدھ کولمبو سے ساؤتھ کوریا کی جانب روانہ ہوں گے۔