دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد کابینہ کی ڈویژن شرقی میں  ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد ہواجس میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے دنیا نےہمیں کیا دیا کے موضوع پربیان کیااور نیک اعمال رسالے کاجائزہ لینے کاذہن دیانیز کار کردگی جدول وقت پرجمع کروانے اور مضبوط بنانے کا ذہن دیا جبکہ ڈونیشن کےحوالےسے نکات بتائےجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔