21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے تحت 14 اکتوبر2019ء بروز پیر کو حافظ
آباد شہر میں قائم جامع مسجد صدیقیہ میں حافظ
آباد کابینہ کے تمام بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ نے بستوں
کو مضبوط کرنے، بستوں کی تشہیر کرنے، اطراف میں بستے لگانے، 12 مدنی کاموں کو
مضبوط کرنے اور زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ،مشرف
علی عطاری،رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)