18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے
تحت2اکتوبر2024ء کو گجرات میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت ناظمین کی شرکت ہوئی ۔
نگران شعبہ غلام الیاس عطاری نے مشورے میں تقرری اور نیو فیضان صحابیات کو خود کفیل کرنے جیسے کئی امور کے متعلق گفتگو کی۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ پنجاب آفس
،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)