11 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبا ت و
تعویذاتِ عطاریہ کے تحت 3 ستمبر 2019ء بروز منگل
کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ میں گوجرانوالہ زون کے تما م بستہ ذمّہ داران کا
دہرائی اجتماع اور اجلاس ہوا جس میں
نگرانِ مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ نے
ذمّہ داران کی تربیت کی اور نکات دئیے۔