18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلام آباد جی الیون میں شعبہ معاونت برائے
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 21 Aug , 2024
122 days ago
شعبہ
معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے
تحت8اگست 2024ء کو اسلام آباد جی الیون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ معاونت
برائے اسلامی بہنوں کے پنجاب ڈویژن ، ڈسٹرکٹ اور ٹاون ذمہ داران نے شرکت کی ۔
دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی اور نگران
مجلس غلام الیاس نےیوسی وائز کورسز کروانے ، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے ،گلی
گلی مدرستہ المدینہ بڑھانے، مدرستہ المدینہ بالغات اور دینی کام کے متعلق گفتگو کی
۔ اس موقع پر میلاد مصطفی کی تیاریاں اور شعبہ کورسز کہ حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔(رپورٹ:محمد
علی رفیق صوبہ پنجاب آفس، کانٹینٹ: محمد شعیب احمد عطاری)