21 شوال المکرم, 1446 ہجری
18
ستمبر 2022ء بروز اتوار فیضان مدینہ خانیوال میں شعبہ روحانی علاج کے تحت مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں روحانی علاج
ڈسٹرکٹ خانیوال کے بستہ ذمہ داران نے شرکت
کی۔
نگرانِ
مجلس مولانا انور رضا عطاری نے ذمہ داران
کی تربیت کی، شعبے کی اپڈیٹس سے آگاہ کیا، امت کی غمخواری کا جذبہ دلایا، 12 دینی کاموں کا ذہن دیا نیز مستقبل میں شعبے کے کاموں کو مزید بہتری کی
طرف لانے کیلئے ذمہ داران کی ذہن سازی کی جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:
سمیر علی آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )