18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں شعبہ مدرسۃ المدینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکا کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت
فرمائی۔
مزید رکن
شوریٰ نے اسلامی بھائیوں سے شعبے کے دینی
کاموں کا فالواپ لیا اور انہیں مزید احسن انداز میں دینی کام کرنے کا ذہن دیا جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)