28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامع
مسجد حیات النبی فورٹ عباس میں 29،28،27جنوری 2024ء کو تین دن کا روحانی علاج کورس
ہوا جس میں بہاولپور ڈویژن کے مختلف شعبہ
جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
محمود
احمدعطاری (شعبہ
روحانی علاج) نے
کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں تعویذات عطاریہ لکھنے کے
حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی دی جبکہ دم کرنے، کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ اور
اس کی احتیاطیں بیان کیں نیز شعبہ روحانی علاج کے متعلق اپڈیٹس سے آگاہ کیا۔ ساتھ
ہی ساتھ 12 دینی کاموں میں عملاً حصہ لینے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: سمیر
علی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)