18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 4 دسمبر 2022ء کو فیضانِ مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان بھر کے شعبہ مدرسۃ
ُ المدینہ کے 12 دینی کاموں کے ذمہ داران
نے شرکت کی۔
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
یعفور رضا عطاری نے ذمہ داران کو مدارس ُالمدینہ میں 12 دینی کاموں کو مضبوط بنانے اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دیا
نیز آئندہ کے لئے اہداف بھی دئیے۔( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)